بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
پنجاب یونیورسٹی نے آج مئورخہ 29 اگست 2016 کو بی اے بی ایس سی کا رزلٹ انائونس کر دیا ہے ۔
اللہ پاک کے فضل اور کرم سے کراؤن کالج بچیکی کا 100فیصد نتیجہ آیا ہے۔
اس امر کے لیے ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہہں
No comments:
Post a Comment